اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی کی عدالت میں زیر سماعت سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی وغیرہ کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس میں نیب گواہ محمد ناصر کا بیان قلمبند کیاگیا۔