• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کا دارالحکومت اسلام آبا، کرنسی روپیہ اور قومی زبان اردو ہے۔

متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی ہے، کرنسی درہم اور عربی زبان بولی جاتی ہے۔

ایران کے دارالحکومت کا نام تہران ہے، اس کی کرنسی کو ریال کہتے ہیں اور زبان فارسی ہے۔

ترکی کے دارالحکومت انقرہ ہے، کرنسی کو ترک لیرا کہا جاتا ہے، یہاںترکی زبان بولی جاتی ہے۔

تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک ہے، اس کی کرنسی بھات ہے ،یہاں تھائی اور چینی زبان بولی جاتی ہے۔

جاپان کے دارالحکومت کا نام ٹوکیو ہے۔ جاپان کی کرنسی کو ین اور جاپانی زبان بولی جاتی ہے۔

چین کے دارالحکومت کا نام بیجنگ ، کرنسی یوآن ہے اور زبان چینی ہے۔

سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو ، کرنسی کو سری لنکن روپیہ اور تامل اور سنہالی زبانیں بولی جاتی ہیں۔

عراق کے دارالحکومت بغداد ہے ۔ عراق کی کرنسی کو عراقی دینار کہتے ہیں۔ عربی اور فارسی زبان بولی جاتی ہے۔

بنگلہ دیش کا دارالحکومت ڈھاکہ ،کرنسی کو ٹکا ، جبکہ بنگالی زبان بولی جاتی ہے۔