• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

* انگلیاں چٹخانے سے جو آواز نکلتی ہے وہ دراصل انگلیوں کے جوڑوں میں موجود نائٹروجن گیس کے بلبلوں کے پھوٹنے کی وجہ سے ہوتی ہے۔

* ہمارا بایاں پھیپھڑا ہمارے دائیں پھیپھڑے سے چھوٹا ہوتا ہے تاکہ دل کے لیے جگہ بن سکے۔

* انسانی آنکھ کی پتلی کا وزن ایک اونس ہوتا ہے۔

* جب آپ مسکراتے ہیں تو 14 پٹھے استعمال ہوتے ہیں اور تیوریاں چڑھانے پر 43 پٹھے استعمال ہوتے ہیں اس لیے صرف مسکرائیے۔

* آنکھیں کھلی رکھتے ہوئے چھینکنا ناممکن ہے۔

* جبڑے کی ہڈی ہمارے جسم کی سب سے مضبوط ہڈی ہوتی ہے۔

* ہمارا جسم تقریباً 75 فی صد پانی پر مشتمل ہوتا ہے.جبکہ ہمارا دماغ80 فیصد پانی پر مشتمل ہوتا ہے۔