• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلائنڈ کرکٹ ٹیم لاہور واپس پہنچ گئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)تین ملکی ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے کے بعد پاکستان ٹیم متحدہ عرب امارات سے اتوار کی صبح لاہور پہنچ گئی ۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے عہدیدارن نے استقبال کیا۔ فائنل میں پاکستان نے بھارت کو شکست دی تھی۔ٹیم ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہی ٹورنامنٹ کی تیسری ٹیم بنگلہ دیش کی تھی ۔
اسپورٹس سے مزید