• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمہوری وطن پارٹی کی مرکزی کابینہ کااجلاس آج کوئٹہ میں ہوگا

کوئٹہ ( آئی این پی )جمہوری وطن پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری ابراہیم لہڑی ایڈوکیٹ نے مرکزی کابینہ کااجلاس آج پیر کو شام چھ بجے مرکزی سیکرٹریٹ بگٹی ہائوس فاطمہ جناح روڈ کوئٹہ میں طلب کیاہےمرکزی صدرنوابزادہ شازین بگٹی کی عدم موجودگی کی وجہ سے مرکزی نائب صدرنوراللہ وطن دوست اجلاس کی صدارت کرینگے۔
کوئٹہ سے مزید