اسلام آباد (نیوز ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ تحریک عدم اعتماد سے پہلے سیاسی جلسے روکنے کیلئے سپریم کورٹ بارکی درخواست پر سماعت کی۔دوران سماعت فاروق نائیک نے کہاکہ اسپیکر نے آئین کی خلاف ورزی کرکے آئین شکنی کی ، جس پر اٹارنی جنرل کا کہنا تھا کہ جن پر آرٹیکل 6لگا ہے پہلے ان پر عمل کرا لیں۔آرٹیکل 6 سے متعلق فاروق ایچ نائیک کی بات چیف جسٹس مسکرا دیئے۔