• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نواز بیمار، آج سوات کا جلسہ منسوخ

کراچی (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی اچانک طبیعت خراب ہونے کے باعث اُن کا منگل کو سوات میں ہونےوالا جلسہ منسوخ کر دیا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید