• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) یونائیٹڈ ویسٹ نے سندھ سپر لیگ فٹ بال میں میر پورخاص ایگلز کو شکست دیدی، میچ کا واحد گول جنید نے اسکور کیا جبکہ کورنگی چیلنجرز اور کراچی رائلز کے درمیان کھیلا گیا میچ بغیر کسی گول کے برابررہا۔
اسپورٹس سے مزید