• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان پارٹی سرگرمیوں کے لئے سرکاری عہدہ اور وسائل استعمال کررہے ہیں، شاہد خاقان کا الزام

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وزیراعظم عمران خان پر سیاسی پارٹی کے لیے سرکاری عہدہ استعمال کرنے کا الزام لگا تے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اپنی جماعت کی سیاسی سرگرمیوں کے لیے سرکاری عہدہ اور وسائل استعمال کر رہے ہیں، 27 مارچ کے جلسے کے لیے وزیراعظم کے عہدے اور سرکاری وسائل کا ناجائز استعمال سپریم کورٹ کے احکامات کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
ملک بھر سے سے مزید