• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخ رشید کو حکومت جانے کا ملال نہیں اپنی وزارت کا درد ہے، ناصر شاہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ شیخ رشید کو عمران خان کی حکومت جانے کا ملال نہیں بلکہ اپنی وزارت جانے کا درد ہیں،اس لیے روزانہ پریس کانفرنس میں ماتم کرتے ہیں اور اپوزیشن کو آفرز دیتے ہیں۔ صوبائی وزیربلدیات سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کی تاریخ دیکر شیخ رشید نے ثابت کیا کہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر وزارتِ داخلہ کے زیر دست ہیں۔
اہم خبریں سے مزید