گوجرانوالہ (نمائندہ جنگ) گوجرانوالہ میں مریم نواز اور حمزہ شہباز کی قیادت میں لانگ مارچ کے استقبالی جلسہ میں کتنے لوگ شریک ہوئے۔ن لیگ کے مطابق 20ہزار افراد جلسہ میں موجود تھے ،سرکاری ذرائع کے مطابق 6سے 7ہزار افراد تھے جبکہ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق دو تین ہزار افراد تھے۔