کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ اورضلع کوئٹہ کے صدر حاجی عطاء محمد بنگلزئی آج دوپہر تین بجے کوئٹہ پریس کلب میں گرینڈ شمولیتی پروگرام سے خطاب کرینگے اس موقع پر بلوچ قوم پرست جماعت کے سینئر عہدیدار اورکارکن نیشنل پارٹی میں شمولیت کااعلان کرینگے۔