’مودی کو اب خواب میں بھی پاکستان اور پاکستانی افواج نظر آتی ہیں‘
خواجہ آصف نے کہا کہ نریندر مودی کو اب خواب میں بھی پاکستان اور پاکستانی افواج نظر آتی ہیں، ان کے لیے پاکستان سےجنگ ایک ڈراؤنا خواب بن چکا ہے، نریندر مودی بنیادی طور پر اپنے ووٹرز کو مطمئن کر رہے ہیں۔۔