• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرا چی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن کی خواتین ونگ کی جی ایم تنزیلہ عامر چیمہ نے کہا ہے کہ پاکستان خواتین ہاکی سے تعلق رکھنے والی تمام آفیشلز و کھلاڑی این او سی لئے بغیر کسی بھی ایونٹ میں شریک نہیں ہوں گی۔ چند لوگ سندھ میں ذاتی طور پر ویمنز ہاکی کے نام پر فنڈز لیکر پاکستان ویمنز ہاکی ونگ سے بغیر این او سی لیگ کروارہے ہیں جو غیر اخلاقی اور غیر قانونی عمل ہے۔

اسپورٹس سے مزید