• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت میں ایک اور کبڈی کھلاڑی قتل

کراچی (جنگ نیوز) بھارت میں ایک ماہ کے دوران دوسرا کبڈی کھلاڑی قتل کردیا گیا۔پٹیالہ میں دھرمندر سنگھ کو گولی مار دی گئی۔ پچھلے ماہ جالندھر میں کھلاڑی سندیپ سنگھ کو قتل کردیا گیاتھا۔

اسپورٹس سے مزید