لاہور( جنگ نیوز) پنجاب اسمبلی کے علامتی اجلاس میں 199 ارکان کی جانب سے حمزہ شہباز کو وزیراعلی منتخب کرنے کی قرارداد منظور ہونے پر وزارت اعلیٰ پنجاب کے نامزد امیدوار پرویز الٰہی کے بیٹے مونس الٰہی کی طنزیہ مبارک باد پر عظمیٰ بخاری نے کرارا جواب دے دیا۔