• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میری مرضی جو پہنوں‘ اچکن کے سوال پر شہباز شریف کا جواب

اسلام آباد(آئی این پی)صحافی کی جانب سے اچکن سے متعلق پوچھے گئے سوال پر شہباز شریف نے کہا کہ میری اپنی مرضی جو پہنوں۔ سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کے قریبی اتحادی شیخ رشید احمد گزشتہ چند ہفتوں سے شہباز شریف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کرتے تھے کہ انہوں نے حلف اٹھانے کے لیے اچکن سلوا لی ہے لیکن وہ اچکن ایسی ہی پڑی رہ جائے گی۔
اہم خبریں سے مزید