کراچی(اسٹاف رپورٹر)35ویں کراچی جیم خانہ رمضان کر کٹ فیسٹول میں ساؤتھ اینڈ کلب نے عمر ایسوسی ایٹس کو ایک رن سے شکست دیدی۔ ساؤتھ اینڈ کلب نے 208رنز بنائے۔ اشعر قریشی 83،انس خان71اور سرفراز خان نے29رنز اسکورز بنائے۔ ناکام ٹیم نو وکٹ پر 207 رنز بنا سکی ۔