• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایرانی قونصل جنرل کا لشکری رئیسانی کے اعزاز میں افطار ڈنر

کوئٹہ (پ ر ) ایرانی قونصل جنرل حسن درویش وند نے سینئر سیاستدان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی کے اعزاز میں افطار ڈنر دیا۔ ڈنر میں سینئر قانون دان ریاض احمد ایڈووکیٹ‘ سابق وفاقی وزیر میر ہمایوں عزیز کرد‘ نوابزادہ میر سخی بخش رئیسانی‘ بلوچستان پیس فورم کے وائس چیئرمین ظفر صدیق ڈاکٹر افضل ‘ ظاہر خان دمڑ‘ قاری اختر شاہ کھرل‘ یاسر کاکا خیل‘قاضی یاسر‘ چوہدری رفعت علی سمیت ایرانی قونصلیٹ کا عملہ بھی شریک تھا۔
کوئٹہ سے مزید