ملتان (سٹاف رپورٹر) ایپکا کے انفارمیشن سیکرٹری رائو عمر دراز نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ اور پنشنرز کی پنشن میں اضافہ کرکے دل جیت لئے ہیں، مرکزی صدر ایپکا خالد جاوید سنگھیڑا نے حکومت پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت فوری طور پر 15فیصد ڈسپیرٹی الائونس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کرے۔