• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زرداری کو جان سے مارنے کی دھمکی، عمران خان کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست عدم پیروی پر خارج

لاہور(نمائندہ جنگ) ایڈیشنل سیشن جج مدثر عمر بودلہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست عدم پیروی کی بنا پر خارج کردی ۔درخواست میں کہا گیا تھا کہ عمران خان نےعوامی مجمع میں آصف زرداری کو اپنی بندوق کے نشانے پر ہونے کا بیان دے کر جان سے مارنے کی دھمکی دی ، جس سے عوام اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں میں خوف و ہراس پھیلا ، عدالت عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے۔

اہم خبریں سے مزید