• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی پیس ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کےافتتاحی میچ میں کے ڈی اے کی ٹیم نے ڈی ایم سی ایسٹ کو دس وکٹ سے ہرادیا۔ ٹورنامنٹ کا افتتاح وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کیا۔اس موقع پر ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی رحمت اللہ شیخ ودیگر موجود تھے-
اسپورٹس سے مزید