تہران (جنگ نیوز )ایران نے سینٹری فیوج ورکشاپ زیرزمین منتقل کرنے کی تصدیق کر دی،تفصیلات کے مطابق ایران نے تصدیق کی ہے کہ اس نے یورنیم گیس پیدا کرنے والی ایک سینٹری فیوج فیسیلٹی کو اپنی زیر زمین نطنز جوہری سائٹ پر منتقل کر دیا ہے۔امریکی میڈیا نے ایران کے سرکاری میڈیا کے حوالے سے یہ خبر دی ہے۔