• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کل ہوگا

اسلام آباد ( نمائندہ جنگ )ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کیلئے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے شیڈول جاری کر دیا جس کے مطابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کا انتخاب 20 اپریل کل ( بدھ کو ) ہو گا،ڈپٹی سپیکر کیلئےکاغذات نامزدگی آج 19 اپریل (منگل کو ) دن 12 بجے تک وصول کئے جائینگے ۔

اہم خبریں سے مزید