کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی پیس ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ فائنل راؤنڈ کی جانب رواں دواں ہے۔ڈسٹرکٹ ملیر اور ڈی ایم سی ایسٹ کی ٹیمیں اپنے میچ جیت کر سیمی فائنل میں پہنچ گئیں ہیں۔