لندن (جنگ نیوز) یوکرین پر حملے کے سبب روس اور بیلاروس کے کھلاڑیوں پر ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ میں شرکت پر پابندی لگادی گئی۔ ٹورنامنٹ 27 جون سے 10 جولائی تک ہوگا۔