اسلام آباد (نمائندہ جنگ ) وفاقی وزیر بین الصو بائی امور سردار احسان مزاری نے کہا ہے کہ میں وزارت سے متعلق بریفنگ لے رہا ہو ں ۔ ڈیپارٹمنٹ کرکٹ کے حوالے سے نوٹیفکیشن واپس لیں گے اور اداروں کے تمام کھیلوں کے ادارے بحال ہونگے۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ کو تبدیل کئے جانے کا کوئی علم نہیں ۔