• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فوج عوامی رائے کی قدردان، امپورٹڈ حکومت سے جلد چھٹکارا، شیخ رشید

لاہور (این این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہاہے کہ فوج عوام کی رائے کی قدر کرتی ہے اور جلد امپورٹڈ حکومت سے جان چھوٹے گی۔ٹوئٹر پر بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت کی فرار کی تیاریاں شروع ، ای سی ایل سے ڈیڑھ سو ملزموں کے نام نکال دیئے گئے۔انہوں نے کہا کہ فوج عوام کی رائے کی قدر کرتی ہے اور جلد امپورٹڈ حکومت سے جان چھوٹے گی جبکہ سپریم کورٹ سے جلد اچھی خبریں متوقع ہیں۔

اہم خبریں سے مزید