• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جیو ٹی وی کے راشد سعید آ ج کوئٹہ میں فاتحہ لیں گے

کوئٹہ(پ ر)جیو ٹی وی کے اسائنمنٹ ایڈیٹر راشد سعید چوہان ہمشیرہ کی ملتان میں تدفین کے بعد کوئٹہ پہنچ گئے ہیں وہ آج منگل 26اپریل کو روزنامہ جنگ کوئٹہ سمنگلی روڈ کی مسجد میں فاتحہ لیں گے۔
کوئٹہ سے مزید