کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پاکستان کی فاسٹ بولر نشرہ سندھو کندھے کی تکلیف کی وجہ سے چھ ماہ کے لئے کرکٹ مقابلوں سے باہر ہوگئی ہیں۔ وہ انجری سے نجات کے لئے کندھے کا آپریشن کرائیں گی۔ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ وہ چار سے چھ ماہ تک کرکٹ نہیں کھیل سکیں گی۔