لاہور(نمائندہ جنگ) حمزہ شہباز نئے وزیراعلیٰ، عثمان بزدار کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا،پنجاب کے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نےحمزہ شہبازکے بطور وزیراعلیٰ پنجاب ذمہ داریاں سنبھالنے، عثمان بزدار کو وزارت اعلیٰ کے عہدے سے ہٹانےکا نوٹیفکیشن جاری کیا۔