• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (نمائندہ جنگ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کا ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاؤش اولو سے ٹیلی فون پر رابطہ ہوا جس میں ترکی کے وزیرخارجہ میولود چاؤش اولو نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو وزارت خارجہ کا عہدہ سنبھالنے کی مبارک باد دی۔ ترکی کے وزیرخارجہ میولود چاؤش اولو نے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کو عیدالفطر کی بھی مبارک باد دی وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری اور ان کے ترکی ہم منصب کے درمیان برادرانہ قریبی تعاون کو مزید مضبوط کرنے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ۔
اہم خبریں سے مزید