کوئٹہ (پ ر) پی ٹی آئی کے اقلیتی نائب صدرسینٹرل مشرف نوشید نے قوم کو عید الفطر کی مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ ضرورت مندوں، ناداروں، غریبوں اور محتاجوں کوبھی عید کی خوشیوں میں شامل کیا جائے انہوںنے عید الفطر کے پر مسرت موقع پر پوری قوم کو مبارکباد دی۔