کراچی (اسٹاف رپورٹر) کلری پولیس نے لیاری گینگ وار رحمان ڈکیت کے بیٹے ساریان کو گرفتارکر کے پستول,چوری شدہ موٹر سائیکل اور منشیات برآمد کر لی.پولیس کے مطابق ملزم رحمان ڈکیت گروپ کے نام پر کئی سنگین نوعیت کی وارداتیں کر چکا ہےاور پولیس کو مطلوب تھا۔