• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کردار کشی پر یقین نہیں، نجی زندگی انسان اور خدا کا معاملہ ہے، مریم نواز

لاہور (آئی این پی)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ میں نہ کردارکشی پریقین رکھتی ہوں نہ انتقام پر، انسان کی ذاتی ونجی زندگی اس کا اور اللّٰہ کا معاملہ ہے، علم نہیں یہ ڈرامہ کیوں کر رہے ہیں،مگر برائے مہربانی مجھے اس گند سے دور رکھئے۔ ٹوئٹر پر مریم نے پاکستان تحریک انصاف کے آفیشل اکائونٹ کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے اس پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا۔

اہم خبریں سے مزید