• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے)عید الفطر کے دنوں میں راولپنڈی ضلع کرونا فری ہوگیا۔یکم اپریل2020سے لے کر 4مئی2022تک راولپنڈی ضلع میں کل 46ہزار557مریض رپورٹ ہوئے۔45ہزار212علاج معالجے کے بعد ٹھیک ہوگے۔سی او ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی راولپنڈی ڈاکٹر فائزہ کنول کے مطابق دو سال ایک ماہ اور چار دن کے دوران کل 1764 اموات ہوئیں۔جن میں سے431دیگر اضلاع کی جبکہ راولپنڈی ضلع کی1333ہلاکتیں ہوئیں۔چار مئی کو ہسپتالوں میں کوئی مریض نہیں تھا۔
اسلام آباد سے مزید