• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان نے سندھ کو زرداری کی اگلی نسل کے ہاتھوں میں بیچ دیا، مصطفیٰ کمال

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ عمران خان نے سندھ کو زرداری کی اگلی نسل کے ہاتھوں میں بیچ دیا،بلدیاتی قانون کی غیر موجودگی میں بلدیاتی انتخابات کروانے کا مطلب اختیارات اور وسائل پر صوبائی حکومتوں کا مکمل قبضہ ہے۔ آرٹیکل 140 اے پر مکمل عملدرآمد کروائے بغیر نا تو پاکستان کے مسائل حل ہوسکتے نہ ملک ترقی کرے گا اور نا ہی معیشت بہتر ہوگی۔ ملک کے حالات بہت تیزی سے تبدیل ہورہے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید