• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینئر صحافی سعید بدر انتقال کرگئے

لاہور(پ ر)ممتاز نعت گو شاعر ،ماہراقبالیات سینئر صحا فی سعیدبدر انتقال کرگئے۔ انھوں نے صحافت اور ادب کے میدان میں گراں قدر خدمات سرانجام دیں ۔انھیں صدارتی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔واپڈا سمیت اہم سرکاری اور نیم سرکاری اداروں میں کام بھی کیا۔ملک کے موقر اخبارات سے وابستہ رہے. بہت سی کتب کے مصنف تھے ۔ وہ مصنف زابر سعید بدر کے والد تھے۔
لاہور سے مزید