• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ کے عوام ایس ایم ایس کے ذریعے اپناووٹ چیک کریں‘ الیکشن کمشنر

کوئٹہ(پ ر) ضلعی الیکشن کمشنر کوئٹہ کے بیان میں کوئٹہ کے عوام کو مطلع کیا گیاہے کہ وہ لوکل گورنمنٹ الیکشن 2022 ءکے پیش نظر اپنا ووٹ چیک کرنے کیلئے اپنا شناختی کارڈ نمبر 8300 پر ایس ایم ایس کریں ووٹ کے غلط بلاک میں اندراج کی صورت میں ضلعی الیکشن کمشنر کوئٹہ کے دفتر سیلاجی اسٹریٹ سریاب روڈ سے رابطہ کریں اور انتخابات کے شیڈول سے پہلے اپنے ووٹ کو درست پتہ پر منتقل کرائیں۔
کوئٹہ سے مزید