پشاور(اے پی پی)پشاور کے تھانہ کوتوالی کی حدود میں واقع محلہ نور اسلام، محلہ نصرت اسلام اور شاہین بازار سمیت دیگر علاقوں میں خواجہ سرائوں نے ڈیرے ڈال لیے ہیں جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ اہلیان علاقہ نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ خواجہ سرائوں کو شہری علاقوں سے دوررکھا جائے۔