• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ میں پرائس کنٹرول کمیٹی کاکوئی وجود نہیں‘ جمعیت

کوئٹہ (این این آئی )جمعیت ضلع کوئٹہ کے ترجمان نے شہر میں پولٹری کی قیمتوں میں اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہےکہ عید کے بعد مرغی کا گوشت فی کلو 650 تک فروخت ہونا سراسر ظلم ہے ، شہر میں پرائس کنٹرول کمیٹی نام کی کوئی چیز نہیں ہےترجمان نے انتظامیہ سے مطالبہ کیاکہ پولٹری فارم کے ڈیلرز اور فارمرز کے خلاف فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے مقررہ قیمت پر فروخت یقینی بنائی جائے۔
کوئٹہ سے مزید