کراچی( اسٹاف رپورٹر)ٹرانس گروپ ایف زیڈ ای نے سیزن 23-2022 میں شامل تمام مینز اور ویمنز ہوم انٹرنیشنل سیریز کے پارٹنرشپ رائٹس کی خریداری کے لیے سب سے زیادہ بولی لگا دی ہے جو گزشتہ سیزن کے مقابلے میں 77 فیصد زیادہ ہے۔