• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینیٹ، پی ٹی آئی کے سینیٹر عبدالقادر اپنی ہی سابق حکومت پر برہم

کراچی (نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی کے سینیٹر عبدالقادر سینیٹ میں اپنی ہی سابق حکومت پر برہم، ان کا کہنا ہے کہ پیسے نہیں ہوتے تو ایک ہزار ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ رکھا کیوں جاتا ہے؟ دوسری جانب ملک بھر میں ترقیاتی کام کیوں نہیں ہوپارہے؟ کیا پچھلے وفاقی بجٹ میں ترقیاتی پروگرام کے نام پر رکھی جانے والی رقم صرف فریب تھی؟ سینیٹ کمیٹی میں کئی سوالوں کے جواب مل گئے۔ سیکریٹری منصوبہ بندی کا سینیٹ کمیٹی میں انکشاف کیا کہ پچھلی حکومت نے 900؍ ارب روپے ترقیاتی بجٹ رکھا تھا جو کٹوتیوں کے بعد 500؍ ارب روپے رہ گیا۔
ملک بھر سے سے مزید