• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس آج سے فن لینڈ کو بجلی کی سپلائی روک دےگا

ماسکو(اے ایف پی)روس آج سے فن لینڈکو بجلی کی سپلائی روک دےگا،روسی توانائی انٹر آر اے او کےذیلی ادارےآراےاونارڈک نےکہاکہ ہم آج(14مئی) سےفن لینڈکوبجلی کی درآمدمعطل کرنےپرمجبورہیں، آراے اونارڈک روس سےدرآمدبجلی کی ادائیگی کرنےکےقابل نہیں۔

اہم خبریں سے مزید