• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری سے تیزی، 588 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، مالیاتی اداروں اور مقامی سرمایہ کاروں کی بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری سے مارکیٹ میں تیزی کا رحجان ، کے ایس ای100انڈیکس میں 588پوائنٹس کا اضافہ، 43 ہزار پوائنٹس کی حد بحال، 68.80 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت بڑھ گئی ،سرمایہ کاری مالیت میں 93 ارب 58 کروڑ 95 لاکھ روپے کا اضافہ، تاہم کاروباری حجم 26.85 فیصد کم رہا

اہم خبریں سے مزید