• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (پ ر)جمعیت علماء اسلام نظریاتی کے مرکزی رہنما مولانا عبدالقادر لونی اپنے آبائی علاقہ ضلع دکی میں اپنی والدہ کی تجہیز وتدفین اور فاتحہ کے بعد اب 17 اور 18 مئی کو سمنگلی روڈ سٹینڈرڈ بنگلوز گلی میں اپنے گھر پر فاتحہ لیں گے۔
کوئٹہ سے مزید