• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رانا صاحب! عمران سے ویڈیو ثبوت لئے بغیر چھوڑنا مت، مریم نواز

لاہور(نمائندہ جنگ)مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے وفاقی وزیر برائے داخلہ رانا ثنااللہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ رانا صاحب!عمران سے قتل کی سازش کے ویڈیو ثبوت لئے بغیر چھوڑنا مت۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سکیورٹی دیں مگر قوم کے مجرم اور سب سے بڑے فتنے کو اس کی اوقات سے باہر مت کریں، 4 سال میں عوام کے پیسے پر پروٹوکول کی جو لت اس کو لگ گئی ہے وہ وہی مانگ رہا ہے۔

اہم خبریں سے مزید