• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لارڈز میں ملکہ برطانیہ کی تاجپوشی کی تقریبات ہونگی

لندن (جنگ نیوز) ملکہ برطانیہ ایلزبتھ دوئم کی تاجپوشی کی پلاٹینم جوبلی لارڈز کرکٹ گرائونڈ میں بھی منائی جائیگی۔ انگلینڈ کے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے موقع پر ایم سی سی کی جانب سے اسٹیڈیم کو سرخ، نیلے اور سفید رنگوں سے رنگا جائیگا۔