• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ ( پ ر ) سابق گورنر بلوچستان سید ظہور آغا ، پی ٹی آئی رہنما حاجی سیف اللہ خان کاکڑ، عنایت خان کاکڑ نے کچلاک کلی خان احمد جان میں پی ٹی آئی کے عرفان خان کاکڑ نجیب خان کاکڑ کے والد ماسٹر سیف اللہ کاکڑ اور مرحوم آدم خان کے بھائی عبداللہ خان کی وفات پر فاتحہ خوانی کی ۔ ان کے ہمراہ زوہیب خان کاکڑ فضل خان کاکڑ ، واصل خان بارئی صاحبزادہ تاج محمد ارباب اسفند یار اور دیگر تھے۔
کوئٹہ سے مزید