• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خود کو پولیس ملازم ظاہر کرنے والا نوسرباز گرفتار

ملتان (سٹاف رپورٹر)پولیس تھانہ لوہاری گیٹ نے خود کو پولیس ملازم ظاہر کرنے والے نوسرباز کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے،پولیس کے مطابق دوران گشت شاہ رکن عالم دربار سے محبوب کو گرفتار کیا جس نے پولیس کی وردی پہن رکھی تھی مگر سروس کا کوئی ثبوت پیش نہ کرسکا۔
ملتان سے مزید